اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) پاکستان ہاکی کے سابق کھلاڑی جعفر حسین نے ارشد ندیم کو پیرس اولمپکس کے جیولن تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباددی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ارشد ندیم ایک باصلاحیت اور مایہ ناز اتھلیٹ ہیں۔ جعفر حسین نے ارشد ندیم کو 5 لاکھ روپے کا انعام دینے کا وعدہ کیا