• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

24گھنٹوں میں 2042 مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد

لاہور(خصوصی رپورٹر)شہر میں بارشیں، ضلعی انتظامیہ کی انسداد ڈینگی کارروائیاں جاری، تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 2042 مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد ہوا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1935 افراد کو نوٹسز جاری کئے گئے۔ ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 107 مقدمات کا اندراج کیا گیا۔ رواں سال اب تک 52،477 نوٹسز، 2638 مقدمات کا اندراج کیا گیا۔
لاہور سے مزید