• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پورٹ آف اسپین (جنگ نیوز) جنوبی افریقا نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ پر گرفت حاصل کرلی، اتوار کو آخری خبریں آنے تک ہوم سائیڈ نے 298 رنز کے ہدف کے تعاقب میں دو وکٹ پر 53رنز بنائے تھے۔ جنوبی افریقا نے دوسری اننگز تین وکٹ پر 173 رنز بناکر ڈیکلیئر کی تھی۔ اس سے قبل ہوم سائیڈ اپنی پہلی اننگز میں 233رنز بناکر آؤٹ ہوئی تھی۔

اسپورٹس سے مزید