• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) جشن آزادی پر نیا ناظم آباد میں اسپورٹس فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین نیا ناظم آباد عبدالصمد حبیب نے کہا کہ اولمپک میں ارشد ندیم نے گولڈ میڈل لے کر جشن آزادی کی خوشیوں کو دوبالا کردیا ہے،فیسٹیول میں انہیں اعزاز سے نوازا جائے گا۔ جشن آزادی کے موقع پر کرکٹ، فٹبال، بیڈمنٹن ، اسکواش، ٹیبل ٹینس، اسکیٹینگ، سائیکلنگ ، سوئمنگ اور باسکٹ بال سمیت بارہ گیمز کے مقابلے رکھے گئے ہیں۔
اسپورٹس سے مزید