• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہین آفریدی گراؤنڈ میں لاہور قلندرز کے مالک ہیں، عاطف رانا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کا کہنا ہےکہ شاہین آفریدی گراؤنڈ کے اندر لاہور قلندرز کے مالک ہیں، مالک کو نہیں ہٹایا جاسکتا،ارشدندیم کو گزشتہ 6 سال سے جانتاہوں، تب سے سپورٹ کیا۔ لاہور قلندرز جلد یونیورسٹی لیگ لانچ کرنے جارہی ہے۔بابر، شاہین، رضوان میں کوئی اختلافات نہیں، ملک کیلئے یکجا ہو کر کھیلتے ہیں۔

اسپورٹس سے مزید