• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دورہ پاکستان کیلئے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا علان، نجم الحسن کپتان مقرر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لئےنجم الحسن شنتوکو 16 رکنی ٹیم کا کپتان مقرر کیا ہے۔

 آل راونڈر شکیب الحسن بھی ٹیم میں شامل ہیں۔ وہ امریکہ سے اسلام آباد میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔

 پیس بولر محمد سیف الدین نے ڈپریشن اور ذہنی مسائل کی وجہ سے دو ماہ کی چھٹی لے لی ہے۔ ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔ 

نجم الحسن شنتو (کپتان)، محمود الحسن جوائے، ذاکر حسن، شادمان اسلام، مومن الحق، مشفق الرحیم، شکیب الحسن، لٹن کمار داس، مہدی حسن میراز، تیج الاسلام، نعیم حسن، ناہید رانا، شریف الاسلام، حسن محمود، تسکین احمد اورسید خالد احمد ۔

اسپورٹس سے مزید