• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)اسلام آباد پہنچنے کے بعد بنگلہ دیش اے ٹیم نے اتوار کو اسلام آباد کلب میں پہلے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ بارش کے باعث کھلاڑیوں نے صرف فٹنس ٹریننگ میں حصہ لیا۔پاکستان شاہینز اور بنگلا دیش اے کے درمیان پہلا چار روزہ میچ 13 اگست سے کھیلا جائے گا۔
اسپورٹس سے مزید