• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پیرس ( رضا چوہدری/نمائندہ جنگ ) پاکستان اور گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا نام پیرس اولمپکس کی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھ دیا گیا ۔ انہوں نے جیولین تھرو میں 92.97میٹر کا نیا ریکارڈ قائم کیا۔ پاکستان کو40 سال بعد اولمپکس گولڈ میڈل جتوانے والے پیرس اولمپکس اتوار کو ختم ہوگئے ۔ اگلے اولمپکس لاس اینجلس میں 2028میں ہونگے ۔
اسپورٹس سے مزید