• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہینز اور بنگلہ دیش اے کی سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان ہونے والی ہوم سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا ہے ۔ ندیم ارشددو چار روزہ میچز جب کہ افتخار احمد 50 اوورز کے تین میچوں کے میچ ریفری ہوں گے۔ پانچ میچوں میں امپائرنگ کی ذمہ داریاں آئی سی سی/ پی سی بی انٹرنیشنل پینل امپائرز فیصل خان آفریدی اور راشد ریاض اور پی سی بی ایلیٹ پینل امپائرز عبدالمقیت، عمران جاوید، ناصر حسین اور ولید یعقوب سنبھالیں گے۔
اسپورٹس سے مزید