• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈی جی یاسر پیرزادہ نے نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم میں ایشین چیمپئنزٹرافی ہاکی ٹور نامنٹ کے لئے جاری قومی ہاکی کیمپ کا جائزہ لیا اور کھلاڑیوں سے ملاقات کی، اس موقع پر یاسر پیرزادہ نے کہا کہ حکومت قومی کھیل کی ترقی کے لئے ہر ممکن تعاون کرے گی ۔
اسپورٹس سے مزید