• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طالبہ سے مبینہ زیادتی ، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل کرنے والے ملزم کی ضمانت خارج

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے طالبہ سے مبینہ زیادتی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے ملزم کی ضمانت بعد از گرفتاری خارج کردی، مدعی کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ سکول ٹیچر ملزم ناصر لطیف ایک سال تک بچی کو زیادتی کا نشانہ بناتا رہا، متاثرہ لڑکی نے سکول چھوڑنے کا کہا تو مبینہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی، ایف آئی اے نے سوا دو سال بعد مقدمے کا چالان عدالت پیش کیا، ملزم دو سال سے جیل میں اسکو ضمانت پر رہا کیا جائے۔
لاہور سے مزید