پشاور ( وقائع نگار )یوم آزادی کے پر مسرت دن کے موقع پر ڈی ایچ اے پشاور میں پرچم کشائی کی تقریب منعقد ہوئی ۔ ایڈمنسٹریٹر ڈی ایچ اے پشاور بریگیڈئیر ہارون رحیم اور ڈائریکٹر مارکیٹنگ کرنل (ر) عمران فیض سولہریا نے ڈی ایچ اے پشاور کے سینئر حکام اور عملے کی موجودگی میں قومی پرچم لہرایا اور کیک کاٹا۔