• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور ( جنگ نیوز )پاک افعان تجارت کو فروغ دینے،سنٹرل ایشیاء تک رسائی اور پشاور میں ٹریفک اژدہام کو کنٹرول کرنے کے لیے بین الاقوامی اور ملکی سطح پر انتہائی اہمیت کے حامل پشاور تا تورخم ایکسپریس وے 47 کلومیٹر سدرن لنک روڈ اورخیبر پاس اکنامک کاریڈور کی تعمیر میں حائل رکاوٹوں کے خاتمے کے حوالے سے کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا ۔
پشاور سے مزید