بلوچستان میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔
صوبائی محکمہ صحت کے مطابق ضلع خاران کی رہائشی 2 سال کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں رواں سال رپورٹ ہونے والا پولیو کا یہ 12واں کیس ہے۔
سپرفوڈز وزن گھٹانے میں مدد دیتے ہیں اور اچانک کھانے کی خواہش کو بھی کنٹرول کرتے ہیں۔
کمر درد پر تحقیق کرنے والوں نے بتایا ہے ہے زیادہ چہل قدمی کرنے والوں کو کمر درد سے جلد نجات ملتی ہے۔
ایک امریکی پروفیسر نے دعویٰ کیا ہے کہ بچوں میں زیادہ موبائل فون کا استعمال ان کو ضدی اور چڑچڑا بنارہا ہے۔