لاہور(خبرنگار)متروکہ وقف املاک بورڈ کے ممبران کا 356واں دو روزہ اجلاس ہوا۔ سیکرٹری بورڈ فرید اقبال نے بریفنگ دی، چیئرمین بورڈ سید عطا الرحمن نے کہا کہ قیمتی ٹرسٹ پراپرٹیز کی سیکورٹی اور بہتر استعمال میں لانے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں ،ٹرسٹ پراپرٹیز پر قابضین اور سہولت کاروں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔