• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی اے کی پالو آلٹو نیٹ ورکس پین او ایس کے عنوان سے ایڈوائزری جاری

اسلام آباد (ساجد چوہدری) پی ٹی اے نے پالو آلٹو نیٹ ورکس پین او ایس کے عنوان سے ایڈوائزری جاری کی ہے، جس میں پالو آلٹو نیٹ ورکس کے PAN-OS سافٹ ویئر میں CVE-2024-3400 کے طور پر شناخت کئے گئے ایک اہم خطرے کو اجاگر کیا ہے جو گلوبل پروٹیکٹ گیٹ ویز میں وسیع پیمانے پر استعمال ہوتا ہےاس خطرے سے متعلق کسی بھی واقعے کی اطلاع PTA CERT پورٹل یا ای میل کے ذریعے دی جائے ، یہ خامی غیر تصدیق شدہ حملہ آوروں کو متاثرہ فائر والز پر روٹ مراعات کے ساتھ صوابدیدی کوڈ پر عملدرآمد کرنے کی صلاحیت فراہم کرتی ہے، جس سے اس سافٹ ویئر کو استعمال کرنے والے سسٹمز کو شدید خطرہ لاحق ہوتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید