• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تاجر اپنے اثاثے فروخت کر کے بل ادا کر رہے ہیں، صدر مرکزی انجمن تاجران

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

مرکزی انجمن تاجران کے صدر کاشف چوہدری نے کہا ہے کہ کوئی شہری مہنگی بجلی کا بل ادا نہیں کرسکتا۔ 

صدر مرکزی انجمن تاجران نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ تاجر اپنے اثاثے فروخت کر کے بل ادا کر رہے ہیں۔ 

کاشف چوہدری کے مطابق تاجر دشمن اسکیموں کو مسترد کرتے ہیں۔ دکانوں پر 60 ہزار روپے ماہانہ ٹیکس لگانا ظلم ہے۔

قومی خبریں سے مزید