• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنی علماء کونسل کا جمعہ کو تحفظ اہلسنت مارچ کا اعلان

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)سنی علماء کونسل پاکستان نے مساجد پر حملوں کیخلاف جمعہ 30 اگست کو تحفظ اہلسنت مارچ کا اعلان کر دیا۔مارچ دن تین بجے آبپارہ چوک سے شروع ہو گا۔ مرکزی نائب صدر علامہ عطاء محمد دیشانی نے حافظ نصیر احمد، مولانا عبدالرحمن معاویہ،مولانا یعقوب طارق، مولانا عبدالرزاق حیدری کے ہمراء جامع مسجد رحمانی آبپارہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ نہتے عوام پر حملے کھلی دہشتگردی اور فرقہ واریت ہے۔
اسلام آباد سے مزید