• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت کے مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ نے فیڈرل بورڈ کےامتحانی نتائج کو مبینہ طور پر غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ فیڈرل بورڈ سے منسلک تعلیمی اداروں کے طلبہ جلوسوں کی شکل میں بورڈ کی عمارت کے باہر جمع ہوئے ،گریڈنگ سسٹم میں تضادات کا الزام لگایا اور اپنے پرچوں کی دوبارہ جانچ پڑتال کا مطالبہ کیا۔
اسلام آباد سے مزید