• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)اڈیالہ جیل کاقیدی ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ذرائع کے مطابق تھانہ ٹیکسلاکے مقدمہ میں سینٹرل جیل راولپنڈی میں پابند سلاسل 26سالہ ولی محمد کو علالت کی وجہ سے بے نظیر بھٹو ہسپتال میں داخل کروایاگیا تھا جہاں وہ بدھ کی رات انتقال کرگیا۔
اسلام آباد سے مزید