• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی کے بل پر جھگڑا بھائی نے بھائی کو گولی ماردی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)بجلی کے بل پر ہونے والےجھگڑے میں بھائی نے بھائی کو گولی ماردی ۔تھانہ پیرودھائی کو گلی لوہاراں میں رہائش پذیرمحمد عثمان نے بتایا کہ میرے بھائی رومان بٹ اور چھیما بٹ میں بجلی کے بل پر تو تکرار ہونے لگی جس پر چھیما بٹ غصہ میں آ گیا اور پسٹل سے رومان بٹ پر فائر کیا جس سے وہ زخمی ہو گیا۔
اسلام آباد سے مزید