• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایچ ایف حکام آج صدر مملکت سے ملیں گے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے حکام جمعرات کو صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے اور انہیں فیڈریشن کی مشکلات کے حوالے بریفنگ دیں گے۔

اسپورٹس سے مزید