• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی ہاکی ٹیم نے انر منگولیا کو ہرا دیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چین میں ایشین چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کے سلسلے میں چار میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے انر منگولیا 4-1 سے ہرادیا ۔ واضح رہے انر منگولیا کی ٹیم میں چین کے آٹھ نیشنل کھلاڑی کھیل رہے تھے۔ پہلا میچ چار چار گول سے برابر رہا تھا ۔
اسپورٹس سے مزید