• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت: جیولین کلاسز کی تلاش میں 825 فیصد اضافہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پیرس اولمپکس کی وجہ سے بھارت میں جیولین کی کلاسز کی تلاش میں 825 فیصد تک اضافہ ہوا ہےجب کہ شوٹنگ اور آرچری کی کلاسز کی تلاش میں بھی اضافہ دیکھنےمیں آیا ہے۔ یہ اضافہ دہلی، کولکتہ، ممبئی، پونے، چنئی، بنگلور، حیدر آباد، احمد آباد اور پٹنا سمیت دیگر بڑے شہروں میں دیکھا گیا ہے۔
اسپورٹس سے مزید