پشاور (خصوصی نامہ نگار) خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر میڈیا اینڈ پروٹوکول عالمگیر آفریدی نے پشاوریونیورسٹی سے پاکستان سٹڈیز میں پی ایچ ڈی کر لی ۔انہوں نے ’’جماعت اسلامی پاکستان کی قیادت: میاں طفیل محمد اور قاضی حسین احمد کا تقابلی جائزہ ۔ان کے سپر وائزر پاکستان سٹڈی سنڈی سنٹر یونیورسٹی آف پشاور کے سابق ڈائریکٹر اور ممتاز ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر فخر الاسلام تھے۔