• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر میں بجلی ایک روپے 89 پیسے فی یونٹ مہنگی، نیپرا نے منظوری دیدی

اسلام آباد (آئی این پی ) ملک بھر کیلئے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے89پیسے فی یونٹ مہنگیکردی گئی ہے، نیپرا نے منظوری دے دی۔بجلی کی قیمت میں اضافے سے صارفین پر 47 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا،ستمبر، اکتوبر اور نومبر کے بلوں میں اضافی قیمت وصولی ہو گی۔ علاوہ ازیں نیپرا نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 31 پیسے فی یونٹ سستی کردی۔

اہم خبریں سے مزید