• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شینن گیبریل انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر

کراچی( اسٹاف رپورٹر)ویسٹ انڈین فاسٹ بولر شینن گیبریل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ 36 سالہ شینن نے 59 ٹیسٹ، 25 ون ڈے اور 2 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کی اور مجموعی طور پر 202 وکٹیں حاصل کیں۔