• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلا م آبا د (طا ہر خلیل) نیب کی طر ف سے پلی بار گین کے ذر یعے 7 ارب سے ز ائد ر قم کی ر یکو ری، 2 ارب 13کر وڑروپے و فا قی حکومت،25 کر وڑ 28لا کھ روپے سندھ،13 کر وڑ 66 لا کھ رو پے پنجاب، ایک کر وڑ 34 لا کھ رو پے کے پی اور 15 لا کھ روپے بلو چستان حکو متو ں کو وا پس کر د یئے ،ملز موں سے بھا ری ر قوم وصول کر کے قو می خز انے میں جمع کرا دی گئی ۔ متاثرین کو 4 ارب 50 کروڑ 56 لاکھ 68ہزار447روپے واپس دلائے گئے۔ قومی احتساب بیوروکی طرف سے مالی بدعنوانیوں میں ملوث عناصر کے خلاف سخت قانونی کاروائی کر تے ہو ئے دوران مختلف مقدمات میں ملزمان سے بھاری رقوم برآمد کرکے قومی خزانے میں جمع کرانے کا عمل تیزی سے جاری ہے۔

ملک بھر سے سے مزید