• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی اے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں میں بھی اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)وفاقی حکومت کی جانب سےکم از کم تنخواہ کا نوٹی فیکشن جاری ہونے کے بعدپاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن(پی آئی اے)کے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ،پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق ایئر لائن کے ڈیلی ویجز ملازمین کی تنخواہیں 5 ہزار روپے کے اضافے سے 32 ہزار روپے سے بڑھا کر 37 ہزار روپے ماہانہ کر دی گئی ہیں ،اس فیصلے پریکم جولائی عمل درآمد ہو گا ۔
ملک بھر سے سے مزید