• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اور انکے 3 رشتہ دار بحفاظت رہا

راولپنڈی (جنگ نیوز)لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اور ان کے 3رشتہ داروں کی بحفاظت رہائی عمل میں آگئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل خالد امیر اور ان کے 3رشتہ داروں کی بحفاظت رہائی میں قبائلی عمائدین اور مقامی معززین نےاہم کردار ادا کیا۔آئی ایس پی آر نے بتایاکہ تمام مغوی بحفاظت گھر واپس پہنچ گئے۔

ملک بھر سے سے مزید