• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سید حسن مرتضیٰ سے نیشنل لابنگ اوربھٹہ یونین کے وفود کی ملاقاتیں

لاہور(اپنے نامہ نگار سے )جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی سے نیشنل لابنگ اور بھٹہ یونین کے وفود نے پیپلز سیکرٹیریٹ میں الگ الگ ملاقات کی۔ملاقات میں نیلم جبار،احسن رضوی،ذیشان شامی اور نادیہ شاہ بھی موجود تھے۔
لاہور سے مزید