• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (نمائندہ جنگ) پنجاب فوڈ اتھارٹی کے عملے نے ڈھوک دلال میں کارروائی کرتے ہوئے 700 کلو زائد المیعاد گھی قبضے میں لیکر ضائع کر دیا۔باغ سرداراں کے علاقہ میں خفیہ اطلاعات پر کی گئی۔ کارروائی کے دوران ڈیری یونٹ کے ملازمین کا میڈیکل سرٹیفکیٹ نہ ہونے پر پچاس ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید