• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمپنی عملہ کو یرغما ل بنا کر رقم لوٹنے والے گینگ کے سرغنہ سمیت تین ملزم گرفتار

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) تھانہ سہا لہ کے علاقہ میں نجی کمپنی کے عملہ کو یرغما ل بنا کر رقم لوٹنے والے گینگ کے سرغنہ سمیت تین ملزموں کوگرفتارکرلیا گیا۔گرفتار ملزمان کی شنا خت محمد عادل، محمد اویس اور محمد ابر ار کے نا مو ں سے ہو ئی ، پولیس ٹیم نے ملزمان کے قبضہ سے نجی کمپنی کے عملے سےلوٹی گئی رقم 64 لاکھ رو پے اورواردات میں استعمال ہونیوالا اسلحہ بھی برآمد کرلیا ۔ پولیس گرفتار ملزمان کے دیگر ساتھی جواس وقوعہ میں ملوث ہیں کی گرفتار ی کیلئےچھاپے ماررہی تھی ۔
اسلام آباد سے مزید