• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خضدار: گاج چھارو مچی میں قبائلی تصادم 2 افراد جاں بحق

خضدار (آن لائن)خضدار کے علاقے گاج چھارو مچی میںپہاڑ کے تنازع پرایک ہی قبیلے دو گروپ میں مسلح تصادم کے نتیجے میں فائرنگ سے 2افراد حاجی ولد محمدبخش محمد رمضان ولد جمعہ ساسولی جاں بحق ہوگئے۔
اہم خبریں سے مزید