• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2 دکانوں، گھر اور دفتر میں ڈاکے، 3 شہری بھی لٹ گئے

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) گڑھی شاہو میں زبیر کے گھر سے 2لاکھ اور موبائل فون ،لوئر مال میں فیضان سے 2لاکھ روپے اور موبائل فون،ستوکتلہ میں نوید کی فیملی سے ایک لاکھ 70ہزار اور موبائل فون،گرین ٹاون میں زوییب کے آفس سے ایک لاکھ 45ہزار روپے اور موبائل فون،مزنگ میں سلیم کی شاپ سے1 لاکھ 20 ہزار روپے اور موبائل فون،شمالی چھاونی میں رحمان کی دوکان سے 1لاکھ15 ہزار اور موبائل فون،اسلام پورہ میں کاظم خان سے 80ہزار موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔جنوبی چھاونی اور لیاقت آباد سے گاڑیاں جبکہ نوانکوٹ راوی روڈ اور فیکٹری ایریا سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئے ۔
لاہور سے مزید