• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ریجنل انٹرڈسٹرکٹ سینئر ٹورنامنٹ جمعرات سےسے ملک بھر کے چھ ریجنز ایبٹ آباد، بہاولپور، حیدرآباد، کراچی، ملتان اور سیالکوٹ میں شروع ہوگا۔ دریں اثنا، ٹورنامنٹ 8 ستمبر کو آٹھ ریجنز آزاد جموں و کشمیر ( اے جے کے) ڈیرہ مراد جمالی، فاٹا، فیصل آباد، اسلام آباد، لاڑکانہ، پشاور اور کوئٹہ ریجنز میں شروع ہوگا۔

اسپورٹس سے مزید