• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک امریکہ تعلقات دونوں ممالک اور خطے کیلئے اہمیت کے حامل‘ پاکستانی سفیر

اسلام آباد (رپورٹ:حنیف خالد) امریکہ میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ پاک امریکہ تعلقات اہمیت کےحامل، دوطرفہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے ضرورت ہے۔ انہوں نے یہ بات امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کے سرکردہ رکن ٹام سوازی سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔
اہم خبریں سے مزید