• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، اہم سیکٹرز میں خریداری سے تیزی، 492 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج، وزیر خزانہ کی جانب سے ایکسٹرنل فنانسنگ کی یقین دہانی کا بیان سامنے آنے کے بعد سرمایہکاروں کے اعتماد میں اضافہ، چند اہم سیکٹرز میں خریداری سے مارکیٹ میں تیزی کا رحجان ،کے ایس ای100انڈیکس میں 492پوائنٹس کا اضافہ، 58.46 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی۔
اہم خبریں سے مزید