• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ایئرپورٹ آؤٹ سورسنگ تاریخ میں توسیع

کراچی (اسد ابن حسن) پاکستان سول ایوی ایشن سے علیحدہ اور نئی تشکیل شدہ پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی نے ملک کے تمام اہم اور مرکزی ایئرپورٹس بارڈر کنٹرول پر آٹومیٹک ای گیٹس کی تنصیب کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے اپنے افسران کے بجائے پرائیویٹ کمپنی سے کنسلٹنسی کی خدمات بھی حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ملک بھر سے سے مزید