• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بزنس کمیونٹی کے مفادات پر کبھی سودا بازی نہیں کی، سینیٹر ا لیا س ا حمد بلور

پشاور( لیڈی پورٹر) بز نس مین فور م کے لیڈرسینیٹر ا لیا س ا حمد بلورنے کہا ہے کہ انتخابات کیلئے پوری طرح تیار ہیں۔ نام نہاد تاجر نمائندوں کو شکست ہوگی۔ بزنس کمیونٹی کے حقوق اور مفادات پر کبھی سو دا باز ی نہیں کی اور بلا تفریق خدمت پر ہمیشہ یقین رکھا ہے اور اس پر عمل کرکے بھی دکھایا ہے۔بزنس کمیونٹی مفاداور موقع پرست عناصرکو جان گئے ہیں اور انہیں پتہ ہے کہ بزنس مین فورم ہی تاجر برادری کا حقیقی نمائندہ فورم ہے جس نے ہمیشہ بزنس کمیونٹی کے مسائل بھرپور انداز میں حل کئے۔
پشاور سے مزید