• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیپٹل میٹروپولیٹن کے ویسٹ زون میں شمولیتی تقریب کا انعقاد کیاگیا

پشاور ( وقائع نگار) کیپٹل میٹروپولیٹن کے ویسٹ زون میں شمولیتی تقریب کا انعقاد کیاگیاجس میں یونائیٹیڈ میونسپل ورکرز سے سینئر عہدیدا ر حنیف اللہ لالہ ٗ بدرمنیر ٗ فیصل ندیم ٗ ہلال ٗ طارق ٗ ندیم ٗ وقار ٗعزت خان اور د یگر درجنوں ملازمین یونائٹیڈ میونسپل ورکر ز یونین کو خیر آباد کہہ کر مزدور اتحاد میں شامل ہوگئے اس موقع پر مزدور اتحاد کے چیئرمین قیصر باچہ نے کہاکہ سینئر رہنمائوں کے شامل ہونے سے مزدور اتحاد مزید مضبوط ہوگی اور ملازمین کے حقوق کیلئے جدوجہد میں تقویت ملے گی۔
پشاور سے مزید