• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسماعیل آفتاب نے حسنین خرم کو شکست دیکر ٹینس چیمپئن شپ جیت لی۔ مردوں کے سنگلز فائنل میں اسماعیل آفتاب نے حسنین خرم کوشکست دی۔ جونیئرز 17 سنگلز فائنل میں احسن احمد، گرلز 15 سنگلز فائنل میں ایسشل آصف ، بوائز انڈر 13 سنگلز فائنل میں عرش عمران کامیاب ہوئے۔