• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جونیئر ہاکی ایونٹ 21 ستمبر سے شروع

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام 37ویں قومی جونیئر ہاکی چیمپئن شپ 21 ستمبرسے 10 اکتوبر تک راولپنڈی میں کھیلی جائے گی۔ یکم جنوری 2003 کے بعد پیدا ہونے والے کھلاڑی شرکت کے اہل ہونگے۔