• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو ایس ٹینس، سبالنکا اور جسیکا فائنل میں

نیویارک (جنگ نیوز) بیلاروس کی سیکنڈ سیڈ آریانا سبالنکا یو ایس اوپن ویمنز سنگلز کے فائنل میں پہنچ گئیں۔ انہوں نے امریکا کی ایما ناوارو کو اسٹریٹ سیٹس میں ٹائی بریک پرزیر کیا۔ ان کا مقابلہ امریکا کی جسیکا پیگولا سے ہوگا۔ وہ جمہوریہ چیک کی کیرولینا مچووا کو ہراکر فائنل میں پہنچی ہیں۔