کراچی(پ ر)سالانہ مجلس عزا شب سلطان وفا 2ربیع الاول کو ساڑھے 9 بجے شب امام بارگاہ تنظیم المومنین عزیز آباد میں منعقد ہوگی ،علامہ کمال حیدر رضوی خطاب کریں گے ۔