• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوشل میڈیا پر ویڈیوز اپ لوڈ کرنے والے مزید 12 پولیس اہلکار معطل

کراچی( اسٹاف رپورٹر )ایڈیشنل آئی جی کراچی نے دوران ڈیوٹی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ویڈیوز اپ لوڈ کرنے والے مزید 12 پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا ، تین لیڈی کانسٹیبل بھی شامل ہیں ، معطل کیے گئے اہلکار تھانہ ڈیفنس، لانڈھی، اسٹیل ٹاؤن ،بغدادی،مومن اباد،شریف آباد کے علاوہ ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر 15،شاہین فورس ڈسٹرکٹ سائوتھ، پولیس ہیڈ کوارٹر ایسٹ اور پولیس ہیڈ کواٹر سائوتھ میں تعینات تھے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید