ملتان(سٹاف رپورٹر)فیکٹری میں آگ لگنے سے قیمتی سامان جل کر راکھ ہو گیا ،ریسٹ کے حکام کے مطابق اطلاع ملی کہ عثمان فائبر انڈسٹریل اسٹیٹ حامد پور میں آگ لگی ہے جو تیزی سے بڑھ رہی ہے، ریسکیو اہلکاروں نے آگ پر مکمل قابو پا لیا، فیکٹری میں آتشزدگی کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔