• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پبلک سروس کمیشن کی سفارش پر72ہیڈ مسٹریسز کی تقرری

پشاور (خصوصی نامہ نگار) خیبر پختونخوا حکومت نے پبلک سروس کمیشن کی سفارش پر گریڈ 17میں 72 ہیڈ مسٹریسز کی تقرری کے احکامات جاری کر دیئے۔ محکمہ تعلیم کے اعلامیہ کے مطابق جن خاتون افسران کی تقرری کی گئی ہے ان میں کائنات سلام، ثانیہ سیف، ثانیہ جدون، شمسی اعجاز، حلیمہ بی بی، حرا سلیم، طاہرہ ملک، سعدیہ نایاب، مہناز اقبال یوسفزئی، نازش اعجاز، عنبرین خان، عالیہ شمس، ارم ناز، بی بی سعیدہ، صفیہ بی بی، مہمونہ شبیر، پروین اختر، شمع، زلفی تاج، شبانہ ناز، روبینہ سلطانہ، شیما ممتاز کاکا خیل، سحرش خان، عائشہ حبیب، سبا زہریٰ، انیلہ نذیر، صائمہ،سیما ثمین، رابعہ حمید، رخسانہ گل، ثانیہ شہاب، ثمیہ انیس، کلثوم شاہ، نوشین سہیل، بشریٰ وطن، بی بی فریدہ، زونہرہ ذوالفقار، حلیمہ نواز، عائشہ خان، زیب النساء، نبیلہ عطا، گل، مینہ صابر، مہرین عالم، رخشی سلیم، الحاج بی بی، ریاست بی بی، راحت جہان، بشریٰ بی بی، خدیجہ، چاند بی بی، سبینہ ناز، جویریہ ترین، ریحانہ احمد، راحیلہ بانو، میمونہ صفدر، زاہدہ علی، ہادیہ رحمن، نازیہ رضا، صائمہ اجمل، سندس عزیز، سعدیہ ضیاء، بشریٰ سبا، شبانہ رضوان، شیبا کنول، عمرانہ بی بی، انیسہ بی بی، ثانیہ منظور، انیلہ طارق نیازی، فائزہ بانو، شائستہ حسن اور راجندر کور شامل ہیں۔
پشاور سے مزید