• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موجودہ حالات میں جماعت اسلامی ہی عوام کی امیدوں کا مرکز ہے، منعم ظفر خان

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ موجودہ ملکی حالات میں جماعت اسلامی ہی عوام کی امیدوں کا مرکز ہے،پاکستانی قوم کے پاس اب کوئی چوائس نہیں رہی،حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں جماعت اسلامی ملکی سیاست کو نیا رخ دے گی،ان خیالات کا اظہار انہوں نے ضلع ملیر کے تحت منعقدہ اجتماع کارکنان بسلسلہ ممبر سازی مہم سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید