کراچی (پ ر ) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق امام بارگاہ مولانا مسعود الحسن نقوی 42-841 بلاک 20 انچولی سوسائٹی میں جاری عشرہ مجالس حسبِ معمول 8:30 شب منعقد ہوگی ۔ مولانا سید خورشید عابد نقوی نجفی اپنے مخصوص انداز میں واقعات امیر مختار کا بیان جاری رکھیں گے۔ جبکہ انجمن رضائے اہلبِیت نوحہ خوانی کریگی ۔